اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4237
حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ سے مرسلاً مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ مجھے یہ
روایت پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے لعنت فرمائی
ہے۔ تاکنے والے اور تکے جانے والی پر۔
اس کی روایت بیہقی نے شعب الایمان میں کی ہے۔