اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4238
ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا کہ عورت (تمام تر) ستر ہے (اس کو پردہ میں اور
حجاب میں رہنا چاہئے) جب وہ (بغیر حجاب کے) باہر نکلتی ہے تو شیطان اس کے حسن کو دوبالا کر کے
دکھاتا ہے (جس سے فتنہ کا اندیشہ ہوتا ہے)۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1173 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 3109 (unverified) 85% confidence
Mishkat (candidate) 3109
Confidence and text similarity are not editorial verification.