Zujajat al-Masabih 3223Volume 2اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 3824ابراہیم نخعی رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ شکاری کتے کی قیمت لینے میں کوئی حرج نہیں ہے اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect