English
Ibrahim said: "There is no harm in selling hunting dogs."
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٢٢٣ - وَعَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: لَا بَأْسَ بِثَمَنِ كَلْبِ الصَّيْدِ. رَوَاهُ الصَّحَاوِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3824
ابراہیم نخعی رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ شکاری کتے کی قیمت
لینے میں کوئی حرج نہیں ہے اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔