اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4426
طلق بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں یہ کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جب آدمی اپنی بیوی کو اپنی ضرورت (یعنی صحبت)
کیلئے بلائے تو اس کو فوراً حاضر ہونا چاہیے اگرچہ کہ وہ تنور پر (روٹی پکا رہی ہو) (یعنی خواہ کتنا ہی
ضروری کام کیوں نہ کر رہی ہو)۔ (اس کی روایت ترمذی نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1159 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.