اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4500
عمرو بن شعیب رضی اللہ عنہ اپنے والد کے واسطہ سے اپنے دادا سے روایت
کرتے ہیں کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ چار قسم کی عورتوں میں لعان
نہیں (1) وہ عیسائی عورت جو مسلمان کے نکاح میں ہو (2) یہودن جو مسلمان کے نکاح میں
ہو (3) ایسی آزاد عورت جو غلام کے نکاح میں ہو (4) وہ باندی جو آزاد مرد کے نکاح میں ہو۔ اس کی
روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 2071 (unverified) 70% confidence · Validation similarity: 0.871
Confidence and text similarity are not editorial verification.