Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Marriage

Hadith 3380

(لعان کا بیان)

In this book

Current reading

Marriage

(لعان کا بیان)

Zujajat al-Masabih 3380Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4500
عمرو بن شعیب رضی اللہ عنہ اپنے والد کے واسطہ سے اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ چار قسم کی عورتوں میں لعان نہیں (1) وہ عیسائی عورت جو مسلمان کے نکاح میں ہو (2) یہودن جو مسلمان کے نکاح میں ہو (3) ایسی آزاد عورت جو غلام کے نکاح میں ہو (4) وہ باندی جو آزاد مرد کے نکاح میں ہو۔ اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 2071 (unverified) 70% confidence · Validation similarity: 0.871

Confidence and text similarity are not editorial verification.