Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Marriage

Hadith 3417

(زوجیت، قرابت اور ملکیت کے اعتبار سے خرچ کرنے

In this book

Current reading

Marriage

(زوجیت، قرابت اور ملکیت کے اعتبار سے خرچ کرنے

Zujajat al-Masabih 3417Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4566
ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا ہے کہ (غلاموں کے ساتھ) برا سلوک کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا۔ (اس کی روایت ترمذی اور ابن ماجہ نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1946 (unverified) 95% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 3691 (unverified) 90% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: واضح ہو کہ اس حدیث شریف میں ارشاد ہے کہ غلاموں سے برا سلوک کرنیوالا جنت میں داخل نہیں ہوگا۔ اس کی توجیہ یہ کہ ایسا شخص ابتداءً میں داخل جنت نہیں ہوگا البتہ سزا اس کو بھگتنے کے بعد اللہ تعالیٰ چاہیں تو وہ جنت میں داخل ہوگا۔12