اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4578
ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جب تم میں سے کوئی اپنے خادم کو مارے اور وہ اللہ
کا نام لے (اور کہے کہ اللہ کے واسطے مجھے معاف کردو) تو تم اس سے اپنا ہاتھ اٹھالو (یعنی مارنا
چھوڑ دو اور اس کو معاف کردو البتہ اگر حد جاری کی جارہی ہے تو معافی نہیں ہوگی۔) اس حدیث کی
روایت ترمذی نے کی ہے اور بیہقی نے بھی شعب الایمان میں اس کے قریب روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1950 (unverified) 55% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 3364 (unverified) 35% confidence
Mishkat (candidate) 3364
Confidence and text similarity are not editorial verification.