Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Marriage

Hadith 3426

(زوجیت، قرابت اور ملکیت کے اعتبار سے خرچ کرنے

In this book

Current reading

Marriage

(زوجیت، قرابت اور ملکیت کے اعتبار سے خرچ کرنے

Zujajat al-Masabih 3426Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4578
ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جب تم میں سے کوئی اپنے خادم کو مارے اور وہ اللہ کا نام لے (اور کہے کہ اللہ کے واسطے مجھے معاف کردو) تو تم اس سے اپنا ہاتھ اٹھالو (یعنی مارنا چھوڑ دو اور اس کو معاف کردو البتہ اگر حد جاری کی جارہی ہے تو معافی نہیں ہوگی۔) اس حدیث کی روایت ترمذی نے کی ہے اور بیہقی نے بھی شعب الایمان میں اس کے قریب روایت کی ہے۔

[Narrated by At-Tirmidhi and Al-Bayhaqi in Shu’ab Al-Iman, but with "let him refrain" instead of "raise your hands"]

Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1950 (unverified) 55% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 3364 (unverified) 35% confidence

Mishkat (candidate) 3364

Confidence and text similarity are not editorial verification.