اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4864
انہی سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جو کوئی کسی جانور سے بدفعلی
کرے تو اس پر حد نہیں ہے (ترمذی، ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4465 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1457 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
امام ترمذی نے سفیان ثوری سے روایت نقل کی ہے کہ انہوں نے کہا پہلی حدیث کہ جو آدمی کسی چوپایہ سے بدفعلی کرے گا تو تم اس کو قتل کر دو اس کی بہ نسبت سے یہ دوسری حدیث قابل ترجیح ہے اور اہل علم کا اسی پر عمل ہے۔