اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4972
ان ہی (عرفجۃؓ) سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
فرماتے ہوئے سنا ہے تمہارے پاس ایسے وقت جب کہ تمہارا معاملہ کسی ایک آدمی پر متحد ہے کوئی شخص تمہارے
اتحاد میں رخنہ تمہاری جماعت میں تفریق ڈالنے کے لئے آئے تو تم اس کو قتل کر ڈالو۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1852c (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.