Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3850

The Chapter on Etiquettes of Travel

In this book

Current reading

Jihad

The Chapter on Etiquettes of Travel

Zujajat al-Masabih 3850Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5226Noor 5227
ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم ہریالی کی زمین میں سفر کرو تو اونٹوں کو زمین میں سے ان کا حق دو اور جب تم سفر کرو قحط زدہ زمین میں تو اس پر سے جلدی سفر طے کرو اور جب تم رات میں اترو تو راستے سے بچو کیونکہ وہ رات میں جانوروں کے راستے اور کیڑے مکوڑوں کے ٹھکانے ہیں۔ اور ایک روایت میں ہے جب تم قحط زدہ زمین میں سفر کرو تو تم ان کو جلدی لے چلو ان کا گُد نکل آنے سے پہلے۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1926a (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 1926b (unverified) 93% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.