اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5311
خولہ بنت قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ یہ مال سرسبز اور میٹھا ہے جو کوئی اس کو اس کے حق کے ساتھ حاصل
کرے گا تو اس کے لئے اس میں برکت دی جائے گی اور کچھ وہ لوگ جو قبضہ کرنے والے ہیں اللہ
اور اس کے رسول کے مال میں جیسے ان کا نفس چاہتا ہے اس کے لئے قیامت کے دن سوائے آگ
کے کچھ نہیں۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2374 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.