اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5310
خولہ انصاریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ کچھ لوگ اللہ کے مال میں ناحق قبضہ کر لیتے ہیں۔ ان کے لئے
قیامت کے دن آگ ہے۔ (بخاری)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3118 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.