اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5427
ابن عباس اور ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین سے روایت ہے کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا شریطۃ الشیطان سے ابن عیسیٰ نے اس میں یہ زائد بیان کیا
ہے کہ وہ ایسا ذبیحہ ہے جس کا چمڑا کاٹ دیا جائے اور رگیں نہ کاٹی جائیں پھر اس کو چھوڑ دیا جائے
یہاں تک کہ وہ مر جائے۔ (ابوداؤد)۔