اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5434
ان ہی سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک گدھے کے پاس
گزرے اس کے چہرہ میں داغ دیا گیا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ لعنت کرے اس پر
جس نے اس کو داغ دیا ہے۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2117 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.