اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5473
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا جب
مکھی کھانے میں گر جائے تو اس کو ڈبو دو کیونکہ اس کے دو پروں میں سے ایک میں زہر ہے اور دوسرے
میں شفاء ہے اور وہ زہر کو سامنے رکھتی ہے اور شفاء کو پیچھے رکھتی ہے۔ (شرح السنہ)۔