Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 4032

The Chapter on What is Permissible to Eat and What is Prohibited

In this book

Current reading

Jihad

The Chapter on What is Permissible to Eat and What is Prohibited

Zujajat al-Masabih 4032Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5472
اور انہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کسی کے برتن میں مکھی گر جائے تو تم اس کو ڈبو دو کیونکہ اس کے ایک پر میں بیماری اور دوسرے میں شفاء ہے اور وہ اپنے اس پر سے بچاؤ کرتی ہے جس میں بیماری ہے۔ پس چاہیے کہ اس کو بالکل ڈبو دے۔ (ابوداؤد)۔