ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، آپ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم جب وضوء شروع فرماتے تو بسم اللہ پڑھتے۔ (اس کی روایت دار قطنی نے اپنی سنن میں
کی ہے۔)
اور بزار کی ایک روایت میں یوں ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وضوء
شروع فرماتے تو بسم اللہ پڑھتے۔