اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5695
ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے انھوں نے کہا: میں رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے گزرا اور میرا تہبند نیچے تک لٹکا ہوا تھا تو آپ نے فرمایا: اے عبداللہ
اپنے تہبند کو اونچا کرو میں اس کو اونچا کر لیا پھر فرمایا اے اور زیادہ کر لو تو میں اور زیادہ کر لیا۔ پس میں
ہمیشہ اس کے بعد سے اس کا خیال رکھتا ہوں کچھ لوگوں نے کہا کہاں تک ہو، تو آپ نے کہا پنڈلیوں
کے نصف تک۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2086 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.