اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5704
ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ان کے پاس تشریف لائے اور وہ اوڑھنی اوڑھ رہی تھیں تو آپ نے فرمایا: ایک پیچ ہو دو پیچ نہیں۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4115 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.