اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5703
عبدالواحد بن ایمن اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں حضرت عائشہ
کے پاس گیا اس وقت ان پر قطری قمیص تھی جس کی قیمت پانچ درہم تھی تو وہ فرمائیں میری باندی کی
طرف نظر اُٹھا کر دیکھو کہ وہ اس کو گھر میں پہننے سے بھی رکتی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
زمانے میں اس کی میرے پاس ایک قمیص تھی پس کوئی بھی عورت مدینہ منورہ میں دلہن نہیں بنائی جاتی
مگر میرے پاس بھیج کر اس کو عاریتاً منگوا لیتی تھیں۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2628 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.