اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5804
سیدنا حجاج بن حسان سے روایت ہے کہا: ہم انس بن مالک رضی اللہ
تعالیٰ عنہ کے پاس آئے تو میری بہن مغیرہ نے مجھ سے بیان کرتے ہوئے کہا: تم اس وقت
چھوٹے تھے تمہارے دو گیسو تھے یا پیشانی کے دونوں جانب بال تھے۔ تو آپ ﷺ نے تمہارے
سر پر ہاتھ پھیرا، اور برکت کی دعا فرمائی اور فرمایا: ان دونوں کو مونڈھو یا کم کرو کیونکہ یہ
یہودیوں کی علامت ہے۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4197 (unverified) 87% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.