اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5808
سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ بالوں کو ملانے
والی اور اس کی خواہش کرنے والی اور بالوں کو اکھاڑنے والی اور اس کی خواہش کرنے والی اور
گودھنے اور گدھوانے والی بغیر کسی بیماری کے ان سب پر لعنت کی گئی ہے۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4170 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.