Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Clothing

Hadith 4299

The Chapter on Sandals

In this book

Current reading

Clothing

The Chapter on Sandals

Zujajat al-Masabih 4299Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5817
سیدتنا ام عطیہ انصاریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک عورت مدینہ طیبہ میں ختنہ کرتی تھی تو اس سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مبالغہ مت کر، کیونکہ یہ عورت کے لئے زیادہ لذت کی چیز ہے، شوہر کو زیادہ پسند ہے۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 5271 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

اور کہا یہ حدیث ضعیف ہے اور اس میں راوی مجہول ہے اس کو طبرانی نے سند صحیح سے روایت کیا ہے۔