Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Clothing

Hadith 4313

The Chapter on Sandals

In this book

Current reading

Clothing

The Chapter on Sandals

Zujajat al-Masabih 4313Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5835
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سفید بالوں کو مت اکھیڑو کیونکہ وہ مسلمان کا نور ہے جو کوئی اسلام میں سفید بال والا ہو جائے تو اللہ اس کے لئے اس کی وجہ سے ایک نیکی لکھ دیتا ہے اور اس کی وجہ سے اس سے ایک گناہ کو مٹا دیتا ہے اور اس کی وجہ سے اس کو ایک درجہ بلند کرتا ہے۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4202 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.