اردو
سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ
علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آخر زمانہ میں کچھ لوگ ہوں گے جو کبوتر کے پوٹوں کی طرح اس سیاہی
کا خضاب لگائیں گے اور وہ جنت کی خوشبو نہیں پائیں گے۔ (ابوداؤد، نسائی)
سیدنا صہیب الخیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت نقل کی ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم جو خضاب کرتے ہو اس میں اچھا خضاب کالا ہے یہ عورتوں
کی تم میں زیادہ رغبت کا باعث اور تمہارے دشمنوں کے سینوں میں تمہاری زیادہ ہیبت کا سبب
ہے۔ (ابن ماجہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4212 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 5075 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.