Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Clothing

Hadith 4314

The Chapter on Sandals

In this book

Current reading

Clothing

The Chapter on Sandals

Zujajat al-Masabih 4314Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5836Noor 5837
سیدنا کعب بن مرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اسلام میں سفید بال والا ہو جائے تو وہ اس کے لئے قیامت کے دن نور ہوگا۔ (ترمذی، نسائی) سیدنا ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے انصار کی جماعت تم سرخ یا زرد رنگ سے خضاب کرو اور اہل کتاب کی مخالفت کرو اور اگر وہ اس کو بغیر خضاب کے سفیدی ہی چھوڑ دیں تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ (مسند احمد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1634 (unverified) 95% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

اور امام محمد نے موطا میں فرمایا: وسمہ، مہندی اور زردی سے خضاب کرنے میں ہم کوئی حرج نہیں سمجھتے اور اگر وہ اس کو سفید چھوڑ دیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہر صورت اچھی ہے۔