اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5891
سیدنا اسامہ بن شریک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ صحابہ نے عرض
کیا: یا رسول اللہ! کیا ہم علاج کریں؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ہاں، اے اللہ! کے بندو تم علاج
کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ نے کوئی بیماری نہیں رکھی مگر اس کے لئے شفاء بھی رکھی ہے سوائے ایک
بیماری، بڑھاپے کے۔ (احمد، ترمذی، ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2038 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3855 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.