سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا: مہینہ کی سترہ (17) تاریخ منگل کے دن پچھنا لینا ایک سال کی بیماری کا علاج ہے
اور رزین نے حضرات ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس کے ہم معنی
روایت کیا ہے۔ (منتقیٰ، رزین)
Commentary and footnotes (1)
Note 1
اس حدیث کو حرب بن اسماعیل کرمانی نے جو امام احمد کے ساتھی ہیں روایت کیا ہے مگر اس کی سند قوی نہیں ہے اسی طرح منتقیٰ میں ہے۔