اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5995
سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی ایسا خواب دیکھے جس کو ناپسند کرتا ہو تو اپنے بائیں جانب تین بار
تھوکے اور شیطان کے شر سے تین بار اللہ کی پناہ مانگے اور جس پہلو پر تھا اس سے پلٹ جائے۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2262 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.