اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5996
اور انہی سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں
حاضر ہوا اور عرض کیا: میں نے خواب میں دیکھا گویا میرا سر کاٹا گیا ہے راوی نے کہا: پس نبی اکرم صلی
اللہ علیہ وسلم مسکرائے اور فرمایا: شیطان جب کسی شخص سے اس کی نیند میں کھیلے تو لوگوں سے اس کو
بیان نہ کرے۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2268b (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.