Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Visions

Hadith 4453

Opening narrations

In this book

Current reading

Visions

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 4453Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6001
سیدنا ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:میں نے خواب میں دیکھا کہ مکہ سے ایسی سرزمین کی طرف ہجرت کر رہا ہوں جہاں کھجور کے درخت ہیں میرا خیال گیا کہ وہ یمامہ ہے یا ہجر مگر وہ تو مدینہ یثرب نکلا اور میں نے اپنے اسی خواب میں دیکھا کہ میں نے اپنی تلوار کو حرکت دی تو وہ اوپر سے ٹوٹ گئی تو یہ وہی ہے جو جنگ احد میں مومنین کو پیش آئی، پھر دوسری مرتبہ اس کو میں حرکت دیا تو پہلے سے زیادہ اچھی حالت میں آ گئی تو یہ وہ کامیابی اور مومنین کی اجتماعیت ہے جو اللہ نے عطا کی ہے۔(متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2272 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 3622 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.