اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6062
سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میرے
لئے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دن میں بھی آنا ہوتا اور رات میں بھی آنا ہوتا، اور جب میں رات
میں حاضر ہوتا تو حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم میرے لئے کھنکھارتے تھے۔(نسائی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 1211 (unverified) 85% confidence · Validation similarity: 0.600
Confidence and text similarity are not editorial verification.