Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4503

(بَابُ الْاِسْتِئْذَانِ ختم ہوا)

In this book

Current reading

Etiquette

(بَابُ الْاِسْتِئْذَانِ ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4503Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6062
سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میرے لئے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دن میں بھی آنا ہوتا اور رات میں بھی آنا ہوتا، اور جب میں رات میں حاضر ہوتا تو حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم میرے لئے کھنکھارتے تھے۔(نسائی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 1211 (unverified) 85% confidence · Validation similarity: 0.600

Confidence and text similarity are not editorial verification.