اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6067
سیدتنا امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا: مریض کی کامل عیادت یہ ہے کہ تم میں کا کوئی شخص اپنا ہاتھ اس کی پیشانی پر یا اس کے ہاتھ پر
رکھے اور اس سے پوچھے کہ اس کا مزاج کیسا ہے۔ اور تمہارے آپس میں سلام کو مکمل کرنے والی چیز مصافحہ
ہے۔ (احمد، ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2731 (unverified) 70% confidence · Validation similarity: 0.837
Confidence and text similarity are not editorial verification.