Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4508

(بَابُ الْمُصَافَحَةِ وَالْمُعَانَقَةِ وَالتَّقْبِيلِ ختم ہوا)

In this book

Current reading

Etiquette

(بَابُ الْمُصَافَحَةِ وَالْمُعَانَقَةِ وَالتَّقْبِيلِ ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4508Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6067
سیدتنا امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مریض کی کامل عیادت یہ ہے کہ تم میں کا کوئی شخص اپنا ہاتھ اس کی پیشانی پر یا اس کے ہاتھ پر رکھے اور اس سے پوچھے کہ اس کا مزاج کیسا ہے۔ اور تمہارے آپس میں سلام کو مکمل کرنے والی چیز مصافحہ ہے۔ (احمد، ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2731 (unverified) 70% confidence · Validation similarity: 0.837

Confidence and text similarity are not editorial verification.