Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4510

(بَابُ الْمُصَافَحَةِ وَالْمُعَانَقَةِ وَالتَّقْبِيلِ ختم ہوا)

In this book

Current reading

Etiquette

(بَابُ الْمُصَافَحَةِ وَالْمُعَانَقَةِ وَالتَّقْبِيلِ ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4510Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6070Noor 6071
عطا خراسانی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم مصافحہ کیا کرو کدورت جائے گی، اور آپس میں ہدیہ دیا کرو تم محبت کرنے لگو گے، اور دشمنی جاتی رہے گی۔ (اس کو امام مالک نے مرسل روایت فرمایا ہے)۔ سیدنا براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص دوپہر سے پہلے چار رکعت نماز پڑھا تو گویا وہ ان کو شب قدر میں پڑھا اور دو مسلمان جب آپس میں مصافحہ کرتے ہیں تو نہیں باقی رہتا ان دونوں کے درمیان کوئی گناہ مگر وہ جھڑ جاتا ہے۔ (بیہقی شعب الایمان)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu‘ab al-Iman]

Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 4693 (unverified) 40% confidence
  • Candidate: Muwatta Malik 1685 (unverified) 35% confidence

Mishkat (candidate) 4693

Confidence and text similarity are not editorial verification.