اردو
عطا خراسانی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم مصافحہ کیا
کرو کدورت جائے گی، اور آپس میں ہدیہ دیا کرو تم محبت کرنے لگو گے، اور دشمنی جاتی رہے گی۔ (اس کو امام
مالک نے مرسل روایت فرمایا ہے)۔
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا: جو شخص دوپہر سے پہلے چار رکعت نماز پڑھا تو گویا وہ ان کو شب قدر میں پڑھا اور دو مسلمان جب آپس میں
مصافحہ کرتے ہیں تو نہیں باقی رہتا ان دونوں کے درمیان کوئی گناہ مگر وہ جھڑ جاتا ہے۔ (بیہقی شعب الایمان)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 4693 (unverified) 40% confidence
- Candidate: Muwatta Malik 1685 (unverified) 35% confidence
Mishkat (candidate) 4693
Confidence and text similarity are not editorial verification.