Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4542

(بَابُ الْجُلُوسِ وَالنَّوْمِ وَالْمَشْيِ ختم ہوا)

In this book

Current reading

Etiquette

(بَابُ الْجُلُوسِ وَالنَّوْمِ وَالْمَشْيِ ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4542Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6107
عمرو بن شرید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے اور میں اس طرح بیٹھا ہوا تھا کہ میں اپنا بایاں ہاتھ اپنی پیٹھ کے پیچھے رکھے ہوئے تھا اور اپنی ہتھیلی کی جڑ پر ٹیک لگایا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم ان کی بیٹھک بیٹھتے ہو جن پر غضب ہوا ہے۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4848 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.