English
Amr ibn ash-Sharid, from his father, narrated: “The Messenger of Allah (ﷺ) passed by me while I was sitting thus, with my left hand behind my back, leaning on the base of my hand. He said, ‘Do you sit in the manner of those upon whom is wrath?’”
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٥٤٢ - وَعَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ: مَرَّ بِي رَسُولُ اللَّهِ ﷺ وَأَنَا جَالِسٌ هَكَذَا، وَقَدْ وَضَعْتُ يَدِيَ الْيُسْرَى خَلْفَ ظَهْرِي وَاتَّكَأْتُ عَلَى أَلْيَةِ يَدِي فَقَالَ: «أَتَقْعُدُ قِعْدَةَ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ. رَوَاهُ أَبُوْ دَاوُدَ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6107
عمرو بن شرید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے
پاس سے گزرے اور میں اس طرح بیٹھا ہوا تھا کہ میں اپنا بایاں ہاتھ اپنی پیٹھ کے پیچھے رکھے ہوئے تھا اور اپنی ہتھیلی کی جڑ پر
ٹیک لگایا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم ان کی بیٹھک بیٹھتے ہو جن پر غضب ہوا ہے۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4848 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.