اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6190
سیدنا براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم نے قریظہ کی جنگ کے دن حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا: مشرکین کی
ہجو کرو، جبرئیل تمہارے ساتھ ہیں اور حسان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے
تھے: تم میری طرف سے جواب دو، اللہ روح القدس سے ان کی مدد فرمایا۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 4123 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2486a (unverified) 85% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.