Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4610

بَابُ الْبَيَانِ وَالشِّعْرِ وَالتَّغَنِّي ” ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْبَيَانِ وَالشِّعْرِ وَالتَّغَنِّي ” ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4610Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6191
سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حسان سے فرماتے ہوئے سنتی ہوں کہ جب تک تم اللہ اور اس کے رسول کی مدافعت کرتے ہو روح القدس تمہارے مدد کرتے ہیں، اور انہوں نے کہا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنی ہوں حسان نے ان (کفار) کی ہجو کر کے شفا دی اور خود بھی شفا پائی۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2490 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.