اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6191
سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کو حسان سے فرماتے ہوئے سنتی ہوں کہ جب تک تم اللہ اور اس کے رسول کی مدافعت
کرتے ہو روح القدس تمہارے مدد کرتے ہیں، اور انہوں نے کہا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو
فرماتے ہوئے سنی ہوں حسان نے ان (کفار) کی ہجو کر کے شفا دی اور خود بھی شفا پائی۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2490 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.