Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4627

بَابُ حِفْظِ اللِّسَانِ وَالْغِيبَةِ وَالشَّتْمِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ حِفْظِ اللِّسَانِ وَالْغِيبَةِ وَالشَّتْمِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4627Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6208
سیدنا سفیان بن عبداللہ ثقفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے کہا: یا رسول اللہ! جن چیزوں کا مجھ پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خوف فرماتے ہیں ان میں زیادہ خوفناک کونسی چیز ہے، انہوں نے کہا: آپ اپنی زبان مبارک کو پکڑے اور فرمایا: یہ ہے۔(ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2410 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.