Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4636

بَابُ حِفْظِ اللِّسَانِ وَالْغِيبَةِ وَالشَّتْمِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ حِفْظِ اللِّسَانِ وَالْغِيبَةِ وَالشَّتْمِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4636Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6217Noor 6218
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بندہ اللہ کی خوشنودی کی کوئی بات کرتا ہے جس کی طرف وہ توجہ نہیں کرتا تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے کئی درجے بلند کرتا ہے اور بندہ اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کی بات کرتا ہے جس کی طرف وہ توجہ نہیں کرتا اس کی وجہ سے وہ جہنم میں گرتا ہے۔ (بخاری)۔ ان دونوں (بخاری، مسلم) کی ایک روایت میں ہے اس کی وجہ سے دوزخ میں اس سے زیادہ دور فاصلہ پر گر جاتا ہے جو مشرق اور مغرب کے درمیان ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 6478 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 6477 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 4813 (unverified) 75% confidence

Mishkat (candidate) 4813

Confidence and text similarity are not editorial verification.