اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6253
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ مسلمان لعنت کرنے والا نہیں ہوتا، اور ایک روایت میں ہے: کسی
مومن کیلئے مناسب نہیں کہ وہ لعنت کرنے والا بنے۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2019 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.