اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6280
انہی سے روایت ہے وہ حضور اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم
ﷺ نے ایک بوڑھی عورت سے فرمایا: کوئی بوڑھی عورت جنت میں نہیں جائے گی تو اُس نے کہا: کیوں
ان کو کیا ہوا؟ وہ (بوڑھی) قرآن پڑھتی تھی تو آپ نے اس سے فرمایا: کیا تم قرآن میں نہیں پڑھتی: ”
ان کو (جنت کی عورتوں کو) اچھی طرح بنایا اور ان کو کنواریاں بنایا ہے۔ (رزین)۔
اور کتاب شرح السنہ میں مصابیح کے لفظ کے ساتھ ہے۔