Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4724

بَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4724Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6314
سیدنا ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے انہوں نے کہا: میری ایک بیوی تھی، میں اس کو چاہتا تھا اور سیدنا عمر اس کو پسند نہیں کرتے تھے، تو انہوں نے مجھ سے کہا: تم اس کو طلاق دیدو تو میں انکار کیا تو حضرت عمر، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور یہ سب آپ سے ذکر کئے تو مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اس کو طلاق دیدو۔ (ترمذی، ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1189 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 5138 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.